Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ندیم جان

پاکستان میں کورونا کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے، ندیم جان

نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا تھا کہ کل سے اسلام آباد میں عالمی صحت تحفظ سربراہ کانفرنس منعقد کرنے جا رہے ہیں ، نگران وزیراعظم کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Loading...