
انسداد پولیو مہم؛ نگران وزیراعظم نے یونیسیف کےکردار کو اہمیت کا حامل قرار دیدیا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم میں یونیسیف کے کردار کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان میں یونیسیف کے نمائندہ عبداللہ فاضل کی ملاقات ہوئی جس میں عبداللہ فاضل نے وزیراعظم کو پاکستان کے متعدد علاقوں میں یونیسیف کے لیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے







