
نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جو ملکی ترقی کی راہ متعین کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ویسٹ اسکول آف میڈیسن پشاور میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ نے شرکت کی اور ایم بی بی ایس مکمل کرنے والے 148 گریجویٹس کو ڈگریوں سے نوازا۔ تقریب







