
ہم ہوائی باتیں نہیں کر رہے جو وعدے کیے وہ پورے کر کے دکھائیں گے ، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم ہوائی باتیں نہیں کر رہے جو وعدے کیے وہ پورے کر کے دکھائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف جو بھی انتخابی اتحاد بنے ہمیں اس کی کوئی فکر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ کاغذات نامزدگی کہاں چھینے







