Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے اعلیٰ پولیس افسران نے سیکیورٹی کی صورتحال سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا جبکہ عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی اور ان کے متبادل قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے متعلق اعدادوشمار بھی اجلاس میں پیش کئے

Loading...