Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈاکٹر عمر سیف

سائبر کرائم کے خلاف مؤثر کارروائی ہماری ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عمر سیف

ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم، سائبربُلنگ اور جرم و مجرم کے خلاف مؤثر کارروائی ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا، ایف آئی اے سائبر کرائم سے  اختیارات اب نیشنل سائبر کرائم

Loading...