
پاکستان کے موجودہ مسائل کا واحد حل اسلامی نظام کا نفاذ ہے، حافظ سعد رضوی
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نےکہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مسائل کا واحد حل اسلامی نظام کا نفاذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظالموں اور جابروں کی نرسریوں میں پلنے والے سیاستدان ملکی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی قانون نام کی







