Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ جاگیرداروں، سرمایہ داروں کی پارٹیاں جمہوریت کے استحکام میں رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی افراد کی بجائے قانون کی حکمرانی چاہتی ہے، جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ امیر

Loading...