
ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات میں پیش رفت
ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا پتہ چلا لیا گیا ہے، گاڑی کے انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ گاڑی جس کے نام رجسٹرڈ ہے جلد پتہ چل جائے گا۔ دستاویزات کے مطابق حملے میں 2 خودکش سمیت کُل4 دہشت گرد ہلاک ہوئے







