
عید الفطر پر چلنے والی خصوصی 4 ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چلنے والی خصوصی 4ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 7 اپریل کو کراچی سے شام 6 بجے پشاور کیلئے روانہ ہوگی،خصوصی ٹرین کراچی سے براستہ ملتان ،فیصل آباد اور وزیر آباد پشاور پہنچے گی۔ شیڈول کے مطابق دوسری عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کیلئے10بجے







