
شفاف انتخاب کرانا سندھ حکومت کا کام ہے، احمد شاہ
سید احمد شاہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخاب کرانا سندھ حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات سید احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایاز میلہ ایک اچھی روایت ہے اور اس میں مزید اضافہ ہورہا ہے، اس میلے کیلئے جگہ بڑی ہو تو دس بیس ہزار افراد اس میں شرکت کریں، پورا سندھ اس سے جُڑا ہوا ہے،







