
پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، انشاءاللہ ہم حکومت بنائیں گے۔ آصف علی زرداری نےکہا







