Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باجوڑ حلقہ پی کے 22 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

سینٹ انتخابات ؛ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی، حتمی فہرست کے مطابق پنجاب سے سینٹ کے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 7 جنرل نشستوں پر 7 امیدواروں کو حتمی قرار دے دیا، دو ٹیکنوکریٹ نشستوں پر تین امیدوار میدان میں ہیں، خواتین کی دو نشستوں پر چار امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پنجاب سے اقلیت کی ایک نشست کے لیے دو امیدوار میدان

Loading...