
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹرم جاری کر دیا۔ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے سولہ ججز بطور سنگل بینچ جبکہ سات ڈویژن بینچ کیس کی سماعت کریں گے روسٹر کا اطلاق 26 دسمبر منگل سے ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی حتمی منظوری کے بعدجاری روسٹرم کے مطابق چیف جسٹس اور جسٹس طارق سلیم







