Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، پاکستان کے آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ملک کا مستقبل

Loading...