Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

پیپلز پارٹی نے ملک کو بحرانوں سے نکالا ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضاگیلانی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یپلزپارٹی ایک جدوجہد کا نام ہے جبکہ پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، بھٹو نے

Loading...