
مسلح افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو خراج عقیدت
مسلح افواج اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت پر مسلح افواج اور سروسز چیفس نے انہں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت جنگ 1971کے دوران واہگہ بارڈر پردشمن کی توپوں کو خاموش کرایا







