
سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے بھی گیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی کرنےکی تیاری کرلی گئی ہے، سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ اوگرا سوئی سدرن کی گیس سے متعلق قیمتوں پر سماعت کل کراچی میں کرے گا۔ سوئی سددرن نےگیس کی قیمت میں226.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا جبکہ سوئی سدرن کی گیس کی موجودہ







