Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

جماعت اسلامی کا الیکشن میں ن لیگ اور پی پی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن میں ن لیگ اور پی پی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ الیکشن امن، ترقی اور خوشحالی کے منشور پر لڑیں گے جبکہ 8، 8 کنال پر بنے گورنر ہاؤسز اور کمشنر ہاؤسز کا خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے

Loading...