
ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں آئندہ عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے ملک میں آئندہ عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024







