
سرفراز بگٹی نے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا، نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیانگراں وزیر اعظم نے استعفیٰ منظور کر لیابول نیوز سے براہ راست: https://t.co/kgvA7al3Kh#BOLNews #SarfrazBugti







