
یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی
یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈزکے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں37 سے 48 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی جبکہ معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17 روپے







