Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرویز خٹک

غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات ہی ملک کے بحرانوں کا واحد حل ہیں ، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پی کے چئیرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات ہی ملک کے بحرانوں کا واحد حل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اقتدار کے حصول کی آڑ میں ملکی اداروں کے خلاف سازش میں مصروف عمل تھے،یہ تبدیلی

Loading...