Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ارباب غلام رحیم

سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا، ارباب غلام رحیم کراچی میں جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارہ سے ملاقات کے بعد باظابطه طور جی ڈی اے میں شامل ہوئے۔ سابق

Loading...