
ڈی آئی خان میں شہید پاک فوج کے جوان اپنے آبائی علاقوں میں سپردخاک
ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو ان کے اپنے اپنے آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 12 دسمبر 2023 ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کےحملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں اپنے اپنے آبائی







