Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جان اچکزئی

دہشتگردی میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنائیں گے، جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث تمام افراد ، تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان اور افغانوں کو بھائیوں کی طرح عزیز رکھا، 50 لاکھ افغان مہاجرین کو 4 دھائیوں سے زائد پناہ دی۔  ان

Loading...