Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عبدالعلیم خان

آئی پی پی ملک کے محفوظ مستقبل کو یقینی بنائے گی، عبدالعلیم خان

صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ملک کے محفوظ اور شاندار مستقبل کو یقینی بنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان کی آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں چکوال سے سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ صدر آئی

Loading...