
ڈیجیٹل بینکنگ میں بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک کی جانب سے 5 بینکوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لائسنس اجرا کے بعد پہلا بینک بہت جلد آپریشن کا آغاز کریگا۔ سی ای او المشرق بینک پاکستان لمیٹڈ محمد ہمایوں سجاد نے کہا کہ یو اے ای کا المشرق بینک بہت جلد پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا آغاز کرنے جارہا ہے جبکہ پاکستان میں نئے طرز کی جدید ڈیجیٹل بینکنگ شروع کرنے جارہے ہیں۔ محمد ہمایوں







