Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کی توسیع

عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے درخواستوں کی وصول میں 10 دن توسیع کا اعلان  کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ پانچ سال کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج

Loading...