Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلیغ الرحمان

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی قوم کے ہیرو ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی قوم کے ہیرو اور ملک کا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے آج  گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کی صدر رخسانہ راجپوت کی قیادت میں ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

Loading...