
نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، رانا تنویر
رانا تنویر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنماء رانا تنویر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف پارٹیاں میاں نواز شریف سے الیکشن کے سلسلہ میں رابطہ کررہی ہیں، جہاں ہمارے مضبوط اور وفادار ساتھی ہیں وہاں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 دھرنا پر ایکشن لیا







