
کھاد کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، نگران وزیرِ اعظم
نگران وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کالڑ کی زیرِ صدارت ملک میں یوریا کھاد کی طلب، قیمت اور فراہمی پر ہنگامی جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو ملک میں یوریا کھاد کی حالیہ پیداوار، طلب اور کسانوں کو فراہمی







