Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ندیم جان

ہم فلسطین کے لوگوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے لوگوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ کا فلسطینی علاقے میں صحت کی صورتحال خصوصی اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پاکستان ای ایم آر او اور او آئی سی کی جانب سے دیئے

Loading...