
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، غزہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سربراہی میں جدہ میں منعقد ہوا جس میں غزہ کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں علاقائی اور عالمی تازہ ترین حالات پربھی تبادلہ حیال کیا گیا جس میں سرفہرست غزہ پٹی میں ہونے والے انسانی المیہ کی بگڑتی صورتحال کے حوالے سے سیکیورٹی







