Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گورنر سندھ

دستکار آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں تعمیر مارٹ سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دستکار آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں تعمیر مارٹ سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کرافٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے فیسٹیول میں موجود مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے مقامی دستکاروں کی بنائی ہوئی اشیاءاپنی مثال آپ ہیں، صوبے کے دستکار اپنی

Loading...