Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کی خضدار میں دھماکے کی مذمت

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے خضدار میں دھماکےکی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نگران وزیر اعظم نے دھماکے میں سی ٹی ڈی ایس ایچ او محمد مراد کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ نگران وزیراعظم نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی دعا بھی کی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق نے دھماکے کے نتیجے

Loading...