
ہم کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، نگران وزیر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر اور مقبوضہ فلسطین کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن پر نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عالمی یوم انسانی حقوق پر، پاکستان انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ کی







