Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کشمیری رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو27 سال مکمل

سر زمین کشمیر کے فرزند اور ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 28سال مکمل ہو گئے، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق اور تحریک آزادی کے علمبردار تھے۔ جلیل احمد اندرابی 8 مارچ 1996 کو بھارتی فوج کے میجر اوتار سنگھ نے جلیل احمد اندرابی کو تفتیش کے بہانے جیل میں بند کر دیا اور بہیمانہ تشدد کے

Loading...