
بدقسمتی سے سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے،سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے۔ وزیر بلدیات، ہاؤسنگ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے افسران کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ تمام افسران صبح وقت کی پابندی کرتے ہوئے







