
انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جیسے ادارے کے قیام کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے، مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جیسے ادارے کے قیام کا کریڈٹ محمد شہباز شریف کو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں سی سی او، آئی ڈی اے پی نے افعال کار اور دیگر امور پر تفصیلی بریفننگ دی۔ آئی ڈی اے پی کے نئے پراجیکٹ اور زیر







