Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 5 کارروائیوں میں 640 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان گرفتارکر لئے۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ مغربی بائی پاس کوئٹہ کے قریب سے 230 کلوگرام ہیروئن، 220 کلوگرام کرسٹل برآمدکی گئی جبکہ

Loading...