Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موجودہ حکومت سرمایہ کار دوست پالیسی کو فروغ دے رہی ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد نے کہا کہ موجودہ حکومت سرمایہ کار دوست پالیسی کو فروغ دے رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پیداواری اور ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے

Loading...