سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا