قدیم مصر میں بادشاہوں کے ساتھ انسانوں کی قربانی؟ نئی تحقیق میں اہم شواہد مل گئے بعض افراد کو ممکنہ طور پر فرعون کی موت کے بعد جان بوجھ کر قتل کیا گیا تھا، تحقیق