ہنگری شخص نے ہزاروں انرجی ڈرنک کینز جمع کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا اب بوربے کے پاس مجموعی طور پر 2,000 مختلف کین موجود ہیں