سائنسدانوں نے دنیا کے قدیم ترین پانسے دریافت کرلیے یہ پانسے شمالی امریکا کے قدیم باشندوں نے آخری برفانی دور کے اختتام پر استعمال کیے تھے۔