90 سالہ ایتھلیٹ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
90 سالہ ایتھلیٹ این کرائل ایسل اسٹن نے تقریباً 3 منٹ تک “ڈیڈ ہینگ” پوزیشن برقرار رکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔