سائنسدانوں نے سیسہ کو سونے میں تبدیل کردیا یہ کامیابی بگ بینگ کے فوراً بعد کے حالات کا مطالعہ کرتے ہوئے حاصل ہوئی۔