سعودی لائبریری میں ایک ہزار سال پرانا قرآنی مخطوطہ دریافت یہ مخطوطہ چوتھی صدی ہجری سے تعلق رکھتا ہے اور یہ 23 ورقوں پر مشتمل ہے۔