مالک کی شرارت؛ کتے کو سڑک کنارے کوڑا پھینکنے کی تربیت دے دی اٹلی میں غیر قانونی طور پر کچرا پھینکنا جرم ہے تاہم یہ مسئلہ عام ہے۔